دنیا

امریکہ میں ٹرین اور ٹرک کی ٹکر، تین افراد ہلاک

واشنگٹن : امریکہ میں ٹرین کے ٹرک سے ٹکرانے کے باعث تین افراد ہلاک ہوگئے۔

امریکی ریاست میسوری میں ایک لمبی ٹرین ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ معتدد زخمی ہوگئے۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا گیا کہ مکئی کے کھیت میں بوگیاں کھڑی دکھائی دے رہی ہیں، جس میں سے مسافر کھڑکیوں اور دروازوں سے باہر نکل رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Check Also
Close
Back to top button