کھیل

قومی کرکٹر عماد وسیم کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عماد وسیم نے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کے حوالے سے آگاہ کیا۔

یاد رہے کہ اگست2019 میں عماد وسیم پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button