پاکستان

ڈرامہ رچانے کے بجائے، حکومت کو آئی ایم ایف سے رجوع کرنا چاہیے: شوکت ترین –

اسلام آباد: شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ڈرامہ رچانے کے بجائے، انہیں آئی ایم ایف سے رجوع کرنا چاہیے۔

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ چھٹے جائزے کی منظوری کے دوران پی ڈی ایم نے آئی ایم ایف پروگرام کی مخالفت کی، پی ڈی ایم قیادت نے کہا وہ اقتدار میں آنے کے بعد اس کو پلٹ دیں گے۔

شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ایسا کرنا ملکی مفادات کو سبوتاژ کرنے کے مترادف تھا، ڈرامہ رچانے کے بجائے، انہیں آئی ایم ایف سے رجوع کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کو آئی ایم ایف سے سیلاب کی وجہ سے مالیاتی طور پر ریلیف مانگنا چاہیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button