کاروبار

ملکی زرمبادلہ ذخائر 73 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

اسلام آباد : اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے ملکی زرمبادلہ ذخائر 73 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 17 جون تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب 21 کروڑ ڈالر رہے۔ ذخائر 74کروڑ 76 لاکھ ڈالر کم ہو کر 8.23 ارب ڈالر رہے۔

مرکزی بینک نے مزید بتایا کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.50 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.97 ارب ڈالر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button